the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19۔دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے کہا کہ دہلی میں حکومت کے قیام کے لئے مزید چند دن عام آدمی پارٹی کو دی جائینگی۔چنانچہ حالیہ اسمبلی انتخابات کے بعد پیش آئے سیاسی



کشمکش کے خاتمہ کے لئے سشیل کمار شنڈے نے کہا کہ مرکزی حکومت نے اسکے متعلق دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے سوال کیا کہ کتنی مدت حکومت کے قیام کے لئے عام آدمی پارٹی نے طلب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ جمہوری مرحلہ شمار ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.